ٹویوٹا لینڈ کروزر کی 70ویں سالگرہ: 20 حقائق جو آپ نہیں جانتے
رواں سال ٹویوٹا اپنے کامیاب ترین ماڈل کی گاڑیوں میں سے ایک 'لینڈ کروزر' کی 70ویں سالگرہ منا رہا ہے۔ لینڈ کروزر کا پہلا ماڈل کب آیا؟ اب تک لینڈ کروزر کتنے لاکھ کی تعداد میں فروخت ہو چکی ہے؟ اس جیپ کا نام لینڈ کروزر کیوں ...
