Borhi Hui Ghareeb Ki Beti Shabab Main
بے بسی اس کے عمر رسیدہ چہرے سے پسینے کی طرح ٹپک رہی تھی۔حالات کے دباؤ سے اس کی کمر جھک چکی تھی۔وہ چیخ چیخ کر رونا چاہتی تھی لیکن اس کے آنسو خشک ہو چکے تھے۔اس کی نظریں کسی بے لگام گھوڑے کی طرح ادھر اُدھر پھر رہی تھی ۔شاید وہ ...
